5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں کہا ہے کہ ریفرنس میں شریک کمپنیاں باہر کی ہیں، قانون کے مطابق ریفرنس کو آگے بڑائیں گے۔ منگل کواحتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت جج اعظم خان نے کی ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، عبداللہ شاہد خاقان، عظمی
Read More