newszine

نواز شریف کی زیر صدارت سی ای سی کا اجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے ہونے والے ہر طرح کے احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11اکتوبرکو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کی کامیابی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، شہباز شریف کی گرفتاری قابل مذمت ہے Read More

ن’لیگ باہر چلی گئی’ش لیگ اندرہوگئی،صرف’م لیگ رہ گئی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے جس پر ان کی گرفتاری عمل میں آئی،(ن)لیگ باہر چلی گئی، (ش)لیگ اندر ہو گئی، صرف (م)لیگ رہ گئی ہے جو اب کھل کر اپنا کھیل کھیل رہی ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے Read More

شہباز شریف 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ،شہباز شریف نے دوران سماعت اپنا دفاع خود کیا ،عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف Read More

بلاول بھٹوکی اپوزیشن لیڈ کی گرفتاری پرمذمت

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت نے جو کرنا ہے کرلے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سفر نہیں رکے گا، اپوزیشن سے وابستہ سیاست دانوں کو نوٹس بھیجنا اور گرفتار کرنا عمران Read More

عبوری ضمانت مسترد شہباز شریف گرفتار

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب ) نے شہباز شریف کو احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیا، شہباز شریف کی گرفتاری کی اطلاع Read More

شہبازشریف کے ذہن میں بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے ذہن میں سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے جس کا انہوں نے جواب دینا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے الیکشن اصلاحات پر بلائے گئے حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کے اعلان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے معاون Read More

شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس’ریفرنس تیار

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں شواہد پر مبنی طویل ریفرنس تیار کرلیا، ریفرنس میں شہبازشریف اور فیملی کی منی لانڈرنگ کا طریقہ کار بے نقاب کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب)نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کیخلاف منی Read More

شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 28ستمبر تک توسیع

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 28ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر نے شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس Read More

جیلیں’صعوبتیں ہمارے لئے نئی نہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جیلیں اور صعوبتیں ہمارے لئے نئی بات نہیں ہیںلیکن عمران نیازی اتنا ظلم کرو جتنا کل سہہ سکو ،وقت بدلتے ہوئے دیر نہیں لگتی ، اس میںکوئی دوائے نہیںہے کہ آپ کی ” Read More

نیب شہبازشریف کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کر سکا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب کے پاس شہبازشریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیںنیب شہبازشریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکا ،نیب شہبازشریف سے انتقام لے رہاہے یہ انتقام جلد ختم ہو گا۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ شہبازشریف اور پارٹی Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com