5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمی کا ہم پر دبائو ہے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں، کل کراچی سرکلر ریلوے کا نقشہ دے دیں گے، نقشہ دیکھ کر لوگ اپنا بندوبست کرلیں گے، بے دخل لوگوں کو بساناحکومت سندھ کی ذمے داری ہے،
Read More