5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کے باعث تقریباًسات ماہ بعد تیسرے مرحلے میں پرائمری سکولز بھی کھول دئیے گئے، تعلیمی اداروں میں حکومت کے طے کردہ ایس او پیز کے تحت انتظامات کیے گئے۔بچوں کو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ،کلاس کی آدھی تعداد ایک دن آئے گی جبکہ باقی دوسرے دن حاضری یقینی بنائے
Read More