5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اوکاڑہ (این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی بم گرا کر عوام کا برکس نکال دیا ہے ، حکومت اپنی نا اہلی کو چھپانے کے لئے عوم کا خون چوس رہی ہے حکومتی غلط پالیسیوں کے باعث آج پاکستان دنیا میں تنہا کھڑا ہے
Read More