newszine

افغانستان میں امن سے پاکستان میں بھی امن ہوگا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی)افغان اعلی سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،دورہ پاکستان کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان نئے مذاکراتی دور کا آغاز کرنا ہے، افغانستان میں امن سے پاکستان میں بھی امن ہوگا ،ہم نے آگے بڑھ کر Read More

پاکستان افغانستان میں سیاسی حل کے لیے ہرممکن مدد کوتیار

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان ے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا،افغانستان سے غیرملکی افواج کاعجلت میں انخلاغیردانش مندانہ ہوگا، دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب ہے،بین الافغان مذاکرات کا دور مزید مشکل ہوسکتا ہے جس کیلئے تحمل اور Read More

چوبیس گھنٹوں میں 799نئے کرونا کیسز سامنے آگئے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 799 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، مزید 5 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے ، 476 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد Read More

سارک تنظیم کی کامیابی کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان سارک تنظیم کی کامیابی کیلئے اپنا فعال کر دار جاری رکھے گا ،عوام کی جان اور روزگار بچانے کی ہماری متوازن کوششیں کورونا کے اثرات کم کرنے میں مددگار ثابت ہوئیں،کورونا کے پھیلائوپر قابو پانے کے لئے علاقائی سطح کی سوچ اور اقدامات Read More

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی اور تحصیل عہدیداران کا اجتماع

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
جڑانوالہ پاکستان پیپلز پارٹی جڑانوالہ کے میدان عمل میں آ چکی ہے اسی سلسلے میں تحصیل صدر رانا شفقت علی خان کی رہائش گاہ پر گزشتہ شب شاندار ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیاجس میں تحصیل ھر کے عہدیداروں کو تنظیمی اسناد سے نوازا گیا اور ساتھ ہی ان کی ذمہ داریوں کا اعلان کیا Read More

اپوزیشن کا پاکستان مخالف ایجنڈا اور ذہنیت بھی واضح ہو گئی ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکست خوردہ کرپٹ مافیا لوٹا مال بچانے کیلئے پھر جمع ہو رہا ہے، ، مافیا دوبارہ کامیاب نہیں ہوسکے گا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب لوٹ کا مال بچانے لیے جمع ہو Read More

پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا الیکشن جیت لیا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے کہاہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے پروگرام و کوآرڈینیشن کا الیکشن جیت لیا ۔ اپنے بیان میں ترجمان وزارت خارجہ نے کہاکہ اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے 54 ممبران میں سے 52 ممبران نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا Read More

کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ مریم اور نگزیب کا جواب

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے ،میاں شریف جیسے باکردار ، سچے اور محنتی شخص کے بارے میں گھٹیا بات Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com