newszine

نواز شریف کی زیر صدارت سی ای سی کا اجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے ہونے والے ہر طرح کے احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11اکتوبرکو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کی کامیابی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، شہباز شریف کی گرفتاری قابل مذمت ہے Read More

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے مختلف پہلوؤں Read More

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔ رکن قومی اسمبلی چودھری مونس الٰہی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورعوام کو ریلیف دینے کیلئے کئے گئے اقدامات پر بات چیت ہوئی اور ورکنگ ریلیشن کے Read More

قومی سلامتی میٹنگ کو پبلک کرکے سکیورٹی فیچرز کو تو ڑا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے قومی سلامتی سے متعلق میٹنگ کو پبلک کرکے سکیورٹی فیچرز کو تو ڑا ہے جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے اور عسکری قیادت بھی اس کا نوٹس لے ، شیخ رشید Read More

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کااجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اراکین کمیٹی کے ساتھ اپنے ناروا رویے پر معافی مانگی اور ہاتھ جوڑ کر کہا کہ مینوں معاف کر دیو ، میں جنوبی پنجاب سے ہوں اور وسطی پنجاب میں آ کر پھنس جاتاہوں ۔قومی Read More

نوازشریف کا بیانیہ ملک دشمنوں سے مل رہا ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نوازشریف سمیت اے پی سی کے رہنمائوں کی تقریر کو میڈیا پر چلنے دیا ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ نے مولانا فضل الرحمن کی تقریر روک لی ،نوازشریف کا بیانیہ ملک دشمنوں سے مل رہا ہے ،جن انتخابات سے نوازشریف وزیراعظم منتخب Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com