5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاکستان ٹیم کا اثاثہ ہے مگر اسکو سنبھال کر استعمال کرنا ہوگا ، شاہین کی جسامت ایسی ہے کہ ہمیشہ انجری کا خدشہ رہ سکتا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنے ایک پیغام میں سابق کپتان نے
Read More