5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ (ن)لیگ، پیپلزپارٹی اور مولانا فضل الرحمان ایک دوسرے کو دھوکا دے رہے ہیں، اپوزیشن نے چار مہینوں کا وقت ڈیل کرنے کیلئے دیا ہے، تمام جماعتیں سن لیں عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
Read More