newszine

فیصل آباد میں جسمانی فٹنس فری ٹریننگ کیمپ کا آغاز

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان ملٹی مارشل آرٹس کے زیر اہتمام 2ماہ کیلئے فری ٹریننگ کیمپ کا افتتاح ہونے جارہا ہے جس میں یوگا ‘جمناسٹک ‘کراٹے ‘باکسنگ و دیگر کھیلوں کی فٹنس ٹریننگ ہوگی ۔2مہینے عصر تا مغرب لگا تار کلاسز ہوں گی پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ ٹرینر بچوں کو جسمانی فٹنس کی تربیت دیں Read More

فیصل آباد نجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری’اے سی سٹی کی قیادت میں کچہری بازار میں بڑے پیمانے پر اپریشن ‘تجاوزات کے زمرے میں آنیوالی پختہ دکانوں ‘کھوکھوں کو گرا دیاگیا ۔ضلعی انتظامیہ نے ریلوے روڈ کے دونوں اطراف موجود 400سے زائد ناجائز تعمیر ہونیوالی پختہ دکانوں کو گرانے کا پلان تشکیل Read More

فیصل آباد دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون قائم کیا ہے،اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ فیصل آباد انڈسٹریل زون Read More

فیصل آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر ناجائز تجاوزات کو ختم کرنے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا محکمہ سول ڈیفنس کارپوریشن پولیس اور دیگر اداروں کے تعاون سے ہیوی مشینری کے ذریعے آپریشن کیا جا رہا ہے اس دوران کم و بیش پچاس سے زیادہ دکانیں Read More

سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس لیز کیس ، کمشنر فیصل آباد کی رپورٹ مسترد

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس لیز پر دینے سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کے دور ان کمشنر فیصل آباد کی رپورٹ مسترد کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر کمشنر فیصل آباد کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔پیر کو چیف جسٹس کی سربراہی Read More

ماس ریسلنگ چیمپین شپ 2020 سمن آباد

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ماس ریسلنگ چیمپین شپ 2020 سمن آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی مہمان خوصی نواب فرقان خان صدر پاکستان ماس ریسلنگ شاہد فقیر ورک سیکرٹری پیٹرن ان چیف TSG طیب گیلانی عالمی کبڈی مبصر جنید چوہدری سرمد حسین راشد گاجا  ماجد فرید اور شہر کی دیگر اہم شخصیت نے شرکت کی چیمپین شپ میں جگنوں Read More

فیصل آباد میں نوسر باز کی انوکھی واردات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آبادھلال روڈ پر نوسر باز گاہک بن کر آیا اور بزرگ سٹور مالک کو چونا لگا کر رفو چکر ہو گیا ۔تھانہ بٹالہ کالونی کی حدود میں سٹور پر خریداری کرنے کے لئے آنے والا نوسر باز دوکان سے بناسپتی گھی کی پیٹی لے کر رفو چکر ۔دوکاندار کو باتوں میں لگا کر پیسے Read More

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے انتخابات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے کارپوریٹر ایسوسی ایٹ کلاس کے الگ الگ انتخابات ہوئے جس میں نیشنل گروپ اور یونائیٹڈ گروپ نے بھی حصہ لیا جب کہ کامیابی نیشنل گروپ کے حصے میں آئی پولنگ کے عمل کو دیکھنے اور جائزہ لینے کے لیے صحافی وکلاء سول سوسائٹی اور مختلف این جی اوز نے Read More

فیصل آباد: وارڈن آگاہی کیمپ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد شہر ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں گاڑیاں موٹرسائیکل اور دیگرٹریفک سڑکوں پر رواں دواں نظر آتی ہے ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے آگاہی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پابندی اور روڈ Read More

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے انتخابات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد 10 ستمبر(سٹی رپورٹر )انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے صدر خواجہ شاید رزاق سکا ،جنرل سیکرٹری چوہدری محمود عالم جٹ نے کہا ہے کہ 14,15 ستمبر کو طلوع ہونے والا سورج فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں نیشنل گروپ کے نامزد امیدواروں کی نہ صرف کامیابی کی نوید سنائے گا بلکہ Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com