5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب اور گورنر پنجاب وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم لاہور میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبے میں امن وامان، اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور ان کی قیمتوں اور فلاحی منصوبوں پر بریفنگ دی
Read More