5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
ہر سال کی طرح فیصل آباد چوک گھنٹہ گھر میں بھی تمام ماتمی جلوس شیعہ ذوالجناح اور تعزیے مرکزی امام بارگاہ میں اکٹھے ہوئے ذاکرین نے شہادت امام حسین علیہ السلام پر روشنی ڈالی ذاکرین نے کثیر تعداد میں نوحہ خوانی اور زنجیر زنی کی
Read More