5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد(این این آئی)ملک کے مختلف یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اورگھی غائب ہوگیا جس کے بعد عوام اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں یہ اشیا خریدنے پر مجبور ہوگئے۔یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق اوپن مارکیٹ میں چینی،آٹا اور گھی مہنگا ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز پر یہ اشیا سستی ہونے کی وجہ سے ان کی دستیابی
Read More