5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
سرگودھا(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرگودھا سنیت مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی کی جانب سے پیش عوامی مسائل کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے سفر کو پسماندہ علاقوں تک لے کر گئے ہیں اور منتخب نمائندوں کے حلقوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں
Read More