5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد(این این آئی)نیب کے گواہ عمران ظفر نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز عدالت میں پیش کر دی۔ جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی، کیس
Read More