5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
فیصل آباد(کامرس رپورٹر ) آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن اپٹپما فیصل آباد ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کی پانچ نشستوں کے سالانہ انتخابات 2020-2021 مکمل ہو گئے ہیں۔ ممبر الیکشن کمیشن اپٹپما شیخ محمد امجد کی طرف سے غیر حتمی نتائج کے اعلان کے مطابق اپٹپما فیصل آباد ریجنل آفس کے سالانہ انتخابات
Read More