5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے غیر قانونی طور پر پنجاب کے پچاس ہزار بلدیاتی نمائندوں کو نوکریوں سے فارغ کیا،سوا سال سے پچاس ہزار نمائندے عدالتی نظام کے دروازے کھٹکھٹارہے ہیں، صوبہ پنجاب موجودہ حکومت کے انتقامی ایجنڈے پر ہے۔
Read More