5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل، علاقائی ترقی کیلئے ناگزیر ہے ، بہترین مستقبل کیلئے، ہمیں ماضی کی غلطیوں کو بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا ،ہم افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں چاہتے ،ہم مذاکرات کے نتیجے میں افغان عوام کے فیصلے کو سراہیں
Read More