5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے مختلف پہلوؤں
Read More