5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد (بیورورپورٹ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالت سے قرار دئیے جانے والے کسی جھوٹے، کرپٹ یا بددیانت شخص کا اعتبار ممکن نہیں۔ اپنے بیان میں مراد سعید نے کہاکہ نواز شریف کو عدالت سرٹیفائیڈ جھوٹا، بددیانت اور کرپٹ قرار دے
Read More