5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے مگسی انصاف پارٹی نے جاگیرداری سرداری اور لیویز کے فرسودہ قوانین کے خاتمے کی اپیل کردی ہم ایسا قانون اور نظام چاہتے ہیں جہاں کوئی طاقتور کسی کمزور پر انگلی نہ اٹھا سکے عامر حسین چیئرمین مگسی انصاف پارٹی اور پی ٹی آئی لیبر ونگ کے جنرل سیکٹری شیرخان
Read More