newszine

پیپلز پارٹی نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے 94ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ادویات مہنگی کرنے کا عوام دشمن فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔نیر بخاری نے کہاکہ جان بچانے والی ادویات مہنگی کرنے والے وزیراعظم کی ذہنی کیفیت کا سرکاری معائنہ ہونا چاہیے ۔ انہوں Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com