5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 799 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، مزید 5 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے ، 476 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد
Read More