newszine

پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا الیکشن جیت لیا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے کہاہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے پروگرام و کوآرڈینیشن کا الیکشن جیت لیا ۔ اپنے بیان میں ترجمان وزارت خارجہ نے کہاکہ اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے 54 ممبران میں سے 52 ممبران نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا Read More

مجھ پر عائد کئے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں’جہانگیر ترین

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے مجھ پر عائد کئے گئے تمام الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں،میرے متعلق کہانی گھڑ کے ایک خود ساختہ کیس بنایا گیا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ایف آئی اے Read More

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس چوہدری برادران کیخلاف نیب انکوائری بند

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہورنے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف انکوائری بند کردی۔نیب لاہور نے چوہدری برادران کیخلاف بنکوں سے نادہندگی کی 20 سال پرانی انکوائری بند کرتے ہوئے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔نیب نے رپورٹ میں کہا کہ چوہدری برادران کیخلاف شواہد نہ ملنے Read More

کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ مریم اور نگزیب کا جواب

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے ،میاں شریف جیسے باکردار ، سچے اور محنتی شخص کے بارے میں گھٹیا بات Read More

فیصل آباد چیمبر کے انتخابات مکمل

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد (کامرس رپورٹر ) غیر سرکاری طور پر جوبلی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے انجینئر احتشام جاوید فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے بلامقابلہ صدر برائے سال 2020-21منتخب ہو گئے ہیں۔ اسی طرح چوہدری طلعت محمودآف میسرز طلعت محمود کٹ پیس ڈیلرسینئر نائب صدر جبکہ ایوب اسلم منج آف میسرز منج کمیشن شاپ بلامقابلہ نائب Read More

نیا بلدیاتی نظام’ عوام کو با اختیار بنانیکا ضامن’راجہ بشارت

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانون،پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام وزیر اعظم عمران خان کا ویژن ہے جو عوام کو نچلی سطح پربا اختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔وہ پنجاب اسمبلی میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 پر منعقدہ ایک سیمینار کی Read More

کرپٹ عناصر سے حاصل ہونیوالی رقم تعلیم پر خرچ کرینگے، وزیراعظم

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ہری پور (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر سے حاصل ہونے والی رقم تعلیم پر خرچ کریں گے، نوآبادیات ایک قوم کیلئے تباہی ہے اور اس کی وجہ سے ہمارا خود پر اعتماد ختم ہوا ہے،پاکستان کو اس راستے پر چلنا چاہیے جس پر اللہ اسے عظیم ملک بنائے Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com