newszine

ہم حکومت گرانے نہیں ،حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کرکے رہیں گے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ ہم حکومت گرانے نہیں ،حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کرکے رہیں گے،اے پی سی کے خلاف حکومت جو ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے وہی آپ کی کامیابی ہے،یہ کیا ہے نواز شریف کو براہ راست نہیں دکھا سکتے ، Read More

پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت جو عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،پرویز خٹک

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
نوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان بھر کے عوام نے ملک کی بہتر معیشت اور اپنی آنے والی نسلوں کی روشن مستقبل کی خاطر کرپٹ سیاسی ٹولے کو مسترد کرتے ہوئے ان کی ناکام سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا ہے ،اس لئے عوام نے دیگر Read More

پنجاب حکومت نے طلبا کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے طویل انتظار کے بعد طلبا کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 45لاکھ طلبا بغیر امتحان اگلی جماعتوں میں پروموٹ کردیئے گئے۔ کورونا کے باعث تمام بورڈ امتحانات منسوخ کردیئے گئے تھے، نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبا کو اگلی جماعتوں میں بغیر امتحان ترقی دینے کا Read More

اے پی سی کا مطلب آل پاکستان لوٹ مار کمیٹی، لٹیرے اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اے پی سی کا مطلب آل پاکستان لوٹ مار کمیٹی، لوٹی رقم کو بچانے کیلئے کرپٹ اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ لیں ایماندار Read More

اپوزیشن کا پاکستان مخالف ایجنڈا اور ذہنیت بھی واضح ہو گئی ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکست خوردہ کرپٹ مافیا لوٹا مال بچانے کیلئے پھر جمع ہو رہا ہے، ، مافیا دوبارہ کامیاب نہیں ہوسکے گا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب لوٹ کا مال بچانے لیے جمع ہو Read More

اپٹپما فیصل آباد ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کے سالانہ انتخابات 2020-21 مکمل

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد(کامرس رپورٹر ) آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن اپٹپما فیصل آباد ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کی پانچ نشستوں کے سالانہ انتخابات 2020-2021 مکمل ہو گئے ہیں۔ ممبر الیکشن کمیشن اپٹپما شیخ محمد امجد کی طرف سے غیر حتمی نتائج کے اعلان کے مطابق اپٹپما فیصل آباد ریجنل آفس کے سالانہ انتخابات Read More

جدوجہد عمران خان کے نہیں ان کو لانے والوں کیخلاف ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جدوجہد عمران خان کے خلاف نہیں ان کو اقتدار میں لانے والوں کے خلاف ہے ،اگرہم آج فیصلے نہیں کرینگے تو کب کرینگے ؟ہمیں رسمی اور روایتی طریقوں سے ہٹ کر کانفرنس کو با مقصد بنانا ہوگا ورنہ قوم کو Read More

ڈییپارٹمنٹل کرکٹ کا خاتمہ بیروزگاری کا باعث نہیں ہوگا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق قومی آل رانڈر شاہد آفریدی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے ڈھانچے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا خاتمہ بڑی تعداد میں بیروزگاری کا باعث نہیں بنے گا کیونکہ سائیڈ لائن ہونے والے بیشتر پلیئرز کا اب کھیل میں کوئی مستقبل باقی نہیں کیونکہ وہ اپنے عروج Read More

رابی پیرزادہ نے سکھ مذہب کے روحانی پیشواء کی پینٹنگ بنالی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی )شوبز کوخیر بادکہنے والی اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے سکھ مذہب کے روحانی پیشواء کی پینٹنگ بنالی ۔اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں نے جذبہ خیر سگالی کے تحت یہ پینٹنگ بنائی ہے۔ اگر کوئی بھی سکھ بھائی انسانیت کی بھلائی کے لئے یہ پینٹنگ خریدنا Read More

فیصل آباد میں نوسر باز کی انوکھی واردات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آبادھلال روڈ پر نوسر باز گاہک بن کر آیا اور بزرگ سٹور مالک کو چونا لگا کر رفو چکر ہو گیا ۔تھانہ بٹالہ کالونی کی حدود میں سٹور پر خریداری کرنے کے لئے آنے والا نوسر باز دوکان سے بناسپتی گھی کی پیٹی لے کر رفو چکر ۔دوکاندار کو باتوں میں لگا کر پیسے Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com