newszine

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جیت کیلئے بہت پرجوش ہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ملتان (این این آئی)گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ ٹیم بلوچستان کے کپتان حارث سہیل نے کہا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جیت کیلئے بہت پر جوش ہیں ، ٹائٹل جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے ۔گزشتہ سال ایونٹ کی فائنلسٹ ٹیم بلوچستان کے کپتان حارث سہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس ایونٹ Read More

کرکٹر عمر گل اور عمران فرحت کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بالر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا جبکہ قومی اوپنر عمران فرحت نے بھی ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بالر عمر گل اپنے یارکرز کی وجہ سے”گل ڈوزر”کینام سے Read More

ویرات کوہلی پر 12لاکھ روپے کا جرمانہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں کنگز الیون پنجاب کیخلاف شکست کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر سلو اوور ریٹ پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ٹیم نے مقررہ وقت میں 20 اوورز پورے نہیں کیے، کنگز Read More

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کبڈی کا فائنل میچ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام کبڈی کا فائنل میچ ہواجس میں نیشنل اور انٹرنیشنل کبڈی کے نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا کبڈی کا فائنل میچ برابر رہا دونوں ٹیموں کو ایک ایک موٹر سائیکل اور بیس ہزار روپے نقد انعام دیا گیا میچ کے اختتام پر چوہدری محمد رمضان جو Read More

کافی دیر تک سست بیٹنگ پر دھونی تنقید کی زد میں آگئے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
دبئی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو انڈین پریمیئر لیگ میں چنائی سپر کنگز کی سست بیٹنگ پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ چنائی سپر کنگز کے 39 سالہ کپتان مہندر سنگھ دھونی نے حریف ٹیم راجستھان رائلز کیخلاف متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں ہونیوالے میچ میں 217 کے ہدف Read More

نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کا عزم

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(سپورٹس ڈیسک) چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق نے سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کا عزم کیا ہے ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق کے ساتھ بورڈ حکام بھی سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔چیف سلیکٹر مصباح الحق کو تاحال نئے سلیکٹرز سے Read More

شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو ایک ساتھ نہ کھلائیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سعید اجمل نے زمبابوے کیخلاف سیریز میں نئے ٹیلنٹ کو آزمانے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں 42 سالہ سعید اجمل نے کہا کہ زمبابوے سے ہوم سیریز میں ڈومیسٹک کرکٹ کے عمدہ پرفارمرز کو موقع دیا جائے تو مستقبل کیلیے کرکٹرز کی کھیپ تیار کرنے میں مدد ملے گی، عماد وسیم کو آرام Read More

شاہین آفریدی اثاثہ ہےانضمام الحق

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاکستان ٹیم کا اثاثہ ہے مگر اسکو سنبھال کر استعمال کرنا ہوگا ، شاہین کی جسامت ایسی ہے کہ ہمیشہ انجری کا خدشہ رہ سکتا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنے ایک پیغام میں سابق کپتان نے Read More

قومی ٹیم میں موقع ملا تو اٹیکنگ کرکٹ ہی کھیلوں گا، شرجیل خان

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شرجیل خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں موقع ملا تو پہلے کی طرح اٹیکنگ کرکٹ کھیلوں گا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے کہا کہ تین سال کرکٹ سے دور رہا ہوں جو میرے لیے بہت مشکل وقت تھا،تاہم پابندی کے دوران بھی اپنے Read More

عرفان جونیئر کا ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ کرآسٹریلیا میں کھیلنے کا فیصلہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ نے نوجوان فاسٹ بولر عرفان جونیئر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسردگی کا اظہارکرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ فاسٹ بولراپنے فیصلے پر نظرثانی کریں گے اور ڈومیسٹک سیزن کے دوران ایکشن میں دکھائی دے کر بھر پور ٹیلنٹ دکھائیں گے۔عرفان Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com