5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
تحصیل آفس جڑانوالا کروڑوں روپے ریونیو جمع کرنے والا ادارہ آج خود بدحالی کا شکار ہے انیس سو تیرہ میں بنائی جانے والی یہ بلڈنگ آج کھنڈرات اور بھوت پریت کا بسیرا معلوم ہوتی ہے 107 سالہ بوڑھے کی تحصیل آفس جڑانوالہ کی مخدوش عمارت چھتیں سیڑھیاں کھڑکیاں اور دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
Read More