newszine

ریلوے سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل کرے گی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمی کا ہم پر دبائو ہے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں، کل کراچی سرکلر ریلوے کا نقشہ دے دیں گے، نقشہ دیکھ کر لوگ اپنا بندوبست کرلیں گے، بے دخل لوگوں کو بساناحکومت سندھ کی ذمے داری ہے، Read More

قوم نے نواز شریف کابیانیہ مسترد کردیا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد( بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ قوم نے نواز شریف کابیانیہ مسترد کردیا ہے اوراسے پذیرائی نہیں دی ، مسلم لیگ(ن) کی اکثریت خود کو اس بیانیے سے لا تعلق رکھے ہوئے ہے اور بر ملا اوردبے لفظوں میں اس کا اظہار بھی کر Read More

معاشی خوشحالی کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد(سٹی رپورٹر )صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے میں معاشی و تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔صرف دو سال کے قلیل عرصہ میں صوبے میں 31 سپیشل اکنامک زونز اور انڈسٹریل اسٹیٹس کی تعمیر کا آغاز کیا جا چکا ہے جن Read More

جڑانوالہ واپڈا کی غنڈہ گردی کے خلاف عوام کا احتجاج

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
واپڈا سٹی سب ڈویژن عوام کی جانوں سے کھیلنے لگا کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی تمام تر ذمہ داری ایکسین واپڈا ساجد ندیم اور ایس ڈی او شفقت اللہ پر ہوگی غلہ منڈی پاکستانی گیٹ کے قریب مین روڈ پر ٹرالی لگا کر تھری فیز ٹرانسفارمر کو دو فیز میں تبدیل کر دیا گیا کاروباری Read More

فیصل آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر ناجائز تجاوزات کو ختم کرنے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا محکمہ سول ڈیفنس کارپوریشن پولیس اور دیگر اداروں کے تعاون سے ہیوی مشینری کے ذریعے آپریشن کیا جا رہا ہے اس دوران کم و بیش پچاس سے زیادہ دکانیں Read More

نیب پر پتھراؤ کی منصوبہ بندی لندن میں ہوئی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(بیوروچیف) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے دس سوالات پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ بتائیں آپ ملک سے باہر جا کر مودی کو کیوں ٹیلی فون کالز کرتے اوراب تک کتنی کالز کی ہیں ،اجمل قصاب کے گھر کا ایڈریس رائٹرز کو کس نے دیا ، اسامہ Read More

ہماری معیشت کی بحالی کیلئے سی پیک اہم ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے ، اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹر کے دور کا حصہ رہ چکی ہے،حکومت کا عدلیہ اور عسکری اداروں سمیت ہر ایک سے اچھے تعلقات ہیں، حکومت ہم آہنگی کے ساتھ تمام اداروں کے ساتھ کام کررہی Read More

جاگیرداری اور لیویز کے ظالمانہ قوانین ختم کیے جائیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے مگسی انصاف پارٹی نے جاگیرداری سرداری اور لیویز کے فرسودہ قوانین کے خاتمے کی اپیل کردی ہم ایسا قانون اور نظام چاہتے ہیں جہاں کوئی طاقتور کسی کمزور پر انگلی نہ اٹھا سکے عامر حسین چیئرمین مگسی انصاف پارٹی اور پی ٹی آئی لیبر ونگ کے جنرل سیکٹری شیرخان Read More

شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس’ریفرنس تیار

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں شواہد پر مبنی طویل ریفرنس تیار کرلیا، ریفرنس میں شہبازشریف اور فیملی کی منی لانڈرنگ کا طریقہ کار بے نقاب کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب)نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کیخلاف منی Read More

عدالت سے قرار دئیے جانیوالے جھوٹے شخص کا اعتبار نہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (بیورورپورٹ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالت سے قرار دئیے جانے والے کسی جھوٹے، کرپٹ یا بددیانت شخص کا اعتبار ممکن نہیں۔ اپنے بیان میں مراد سعید نے کہاکہ نواز شریف کو عدالت سرٹیفائیڈ جھوٹا، بددیانت اور کرپٹ قرار دے Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com