5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد(شوبز ڈیسک)اداکار ایمن خان کو بیٹی کی سالگرہ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی تصاویر شیئر کیں جہاں ان کی تصاویر کو بہت پذیرائی ملی وہیں اداکارہ کو صارفین کی جانب سے سالگرہ کے تھیم اور سجاوٹ پر کافی تنقید کا سامنا
Read More