newszine

فیصل آباد میں جسمانی فٹنس فری ٹریننگ کیمپ کا آغاز

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان ملٹی مارشل آرٹس کے زیر اہتمام 2ماہ کیلئے فری ٹریننگ کیمپ کا افتتاح ہونے جارہا ہے جس میں یوگا ‘جمناسٹک ‘کراٹے ‘باکسنگ و دیگر کھیلوں کی فٹنس ٹریننگ ہوگی ۔2مہینے عصر تا مغرب لگا تار کلاسز ہوں گی پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ ٹرینر بچوں کو جسمانی فٹنس کی تربیت دیں Read More

جڑانوالہ میں پولیو کے خلاف ٹیموں کی تشکیل

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ہر پاکستانی کا فرض ہے مشکلات کے باوجود ہم انشاءاللہ پولیو کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوں گے کرونا کی وجہ سے پولیو پروگرام کچھ دیر کے لیے ملتوی کئے گئے تھے جس کو آپ جیسے پورا کرنے کی کوشش کی جا رہی Read More

جڑانوالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
چک نمبر 378 میں محمد احمد نامی نوجوان شخص کو گھر کے چھت پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا ورثا کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں تھی سی پی او فیصل آباد اور وزیر اعلی پنجاب ہمیں انصاف دلائیں ورثاء کی ارباب اختیار سے اپیل Read More

حکومت معیشت کو ٹریک پر لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد(سٹی رپورٹر )وفاقی پارلیمانی سیکر ٹری برائے ریلوے میاں فرخ حبیب اور رکن قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت تاجربرداری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے۔حکومت معیشت کو ٹریک پر لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے ،پاکستان بزنس کمیونٹی کی بدولت ہی ترقی کی منازل طے Read More

فیصل آباد نجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری’اے سی سٹی کی قیادت میں کچہری بازار میں بڑے پیمانے پر اپریشن ‘تجاوزات کے زمرے میں آنیوالی پختہ دکانوں ‘کھوکھوں کو گرا دیاگیا ۔ضلعی انتظامیہ نے ریلوے روڈ کے دونوں اطراف موجود 400سے زائد ناجائز تعمیر ہونیوالی پختہ دکانوں کو گرانے کا پلان تشکیل Read More

تحصیل آفس جڑانوالہ یا بھوت بنگلہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
تحصیل آفس جڑانوالا کروڑوں روپے ریونیو جمع کرنے والا ادارہ آج خود بدحالی کا شکار ہے انیس سو تیرہ میں بنائی جانے والی یہ بلڈنگ آج کھنڈرات اور بھوت پریت کا بسیرا معلوم ہوتی ہے 107 سالہ بوڑھے کی تحصیل آفس جڑانوالہ کی مخدوش عمارت چھتیں سیڑھیاں کھڑکیاں اور دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے Read More

فیصل آباد دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون قائم کیا ہے،اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ فیصل آباد انڈسٹریل زون Read More

جڑانوالہ واپڈا کی غنڈہ گردی کے خلاف عوام کا احتجاج

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
واپڈا سٹی سب ڈویژن عوام کی جانوں سے کھیلنے لگا کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی تمام تر ذمہ داری ایکسین واپڈا ساجد ندیم اور ایس ڈی او شفقت اللہ پر ہوگی غلہ منڈی پاکستانی گیٹ کے قریب مین روڈ پر ٹرالی لگا کر تھری فیز ٹرانسفارمر کو دو فیز میں تبدیل کر دیا گیا کاروباری Read More

فیصل آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر ناجائز تجاوزات کو ختم کرنے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا محکمہ سول ڈیفنس کارپوریشن پولیس اور دیگر اداروں کے تعاون سے ہیوی مشینری کے ذریعے آپریشن کیا جا رہا ہے اس دوران کم و بیش پچاس سے زیادہ دکانیں Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com