newszine

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی اور تحصیل عہدیداران کا اجتماع

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
جڑانوالہ پاکستان پیپلز پارٹی جڑانوالہ کے میدان عمل میں آ چکی ہے اسی سلسلے میں تحصیل صدر رانا شفقت علی خان کی رہائش گاہ پر گزشتہ شب شاندار ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیاجس میں تحصیل ھر کے عہدیداروں کو تنظیمی اسناد سے نوازا گیا اور ساتھ ہی ان کی ذمہ داریوں کا اعلان کیا Read More

جڑانوالہ میں ڈرائیونگ لرننگ اسکول کا افتتاح

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
  جڑانوالہ وارڈن پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہردم تیارسی ٹی او حسن افضل پنسوتا نے  جڑانوالہ میں آج دوبارہ لرننگ اسکول کا افتتاح کر دیا جو کہ کرونا وائرس کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا ان خیالات کا اظہار ڈیوٹی آفیسر انچارج نصیر بلوچ نے نواۓ بدر کے Read More

جڑانوالہ میں بلا سود قرضوں کا اجراء

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
پاکستان تحریک انصاف نےاخوت مائیکروفنانسنگ کے شعبہ میں بلاسودقرضوں کا اجراء کرکے ایشیاء میں سب سے بڑی غیر سرکاری تنظیم کے طور متعارف ہوئی ہے ۔اخوت کی کامیابی کو دیکھتے ہوۓ اب دوسرے ممالک بھی اس کے پلان پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارمقامی ایم این اے نواب شیر وسیر نے Read More

تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
کراچی (این این آئی)تحریک انصاف کا سندھ برباد کرکے وفاقی حکومت کیخلاف محاذ آرائی کے خواب دیکھنے والی پیپلز پارٹی کو سندھ میں بھرپور ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ مرکزی نائب صدر و سندھ میں تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما حلیم عادل شیخ کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے نہایت اہم ملاقات حزب Read More

تمام جماعتیں سن لیں عمران خان کسی کو این آر او نہیں دینگے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ (ن)لیگ، پیپلزپارٹی اور مولانا فضل الرحمان ایک دوسرے کو دھوکا دے رہے ہیں، اپوزیشن نے چار مہینوں کا وقت ڈیل کرنے کیلئے دیا ہے، تمام جماعتیں سن لیں عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان Read More

لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آ سکا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی ) لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آ سکا ، آئی جی پنجاب نے ملزم کی گرفتاری کے لئے تمام اضلاع کو مراسلہ بھجوا دیا جبکہ ملزم کے حوالے سے آگاہی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے Read More

نوازشریف کا بیانیہ ملک دشمنوں سے مل رہا ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نوازشریف سمیت اے پی سی کے رہنمائوں کی تقریر کو میڈیا پر چلنے دیا ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ نے مولانا فضل الرحمن کی تقریر روک لی ،نوازشریف کا بیانیہ ملک دشمنوں سے مل رہا ہے ،جن انتخابات سے نوازشریف وزیراعظم منتخب Read More

ماس ریسلنگ چیمپین شپ 2020 سمن آباد

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ماس ریسلنگ چیمپین شپ 2020 سمن آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی مہمان خوصی نواب فرقان خان صدر پاکستان ماس ریسلنگ شاہد فقیر ورک سیکرٹری پیٹرن ان چیف TSG طیب گیلانی عالمی کبڈی مبصر جنید چوہدری سرمد حسین راشد گاجا  ماجد فرید اور شہر کی دیگر اہم شخصیت نے شرکت کی چیمپین شپ میں جگنوں Read More

جڑانوالہ میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
جڑانوالہ تحریک انصاف کے بزرگ سیاستدان اور ایم این اے ملک نواب شیر وسیر نے جڑانوالہ کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیاخاص طور پر ڈیفنس روڈ کھڑیاں والا روڈ ننکانہ موڑ روڈ اور دیگر علاقے شامل ہیں بدر نیوز ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جڑانوالا کو ضلع بنانے میٹھے پانی Read More

عوام کو حکومت کے عذاب سے نجات دلا کر ہی رہیں گے ،بلاول بھٹو زر داری

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ عوام کو حکومت کے عذاب سے نجات دلا کر ہی رہیں گے ،جب ملک میں لوگوں کو احتجاج کرنے، میڈیا پر اپنا بیانیہ پیش کرنے اور منتخب نمائندوں کو اسمبلی میں کچھ بولنے کی اجازت نہ Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com