newszine

نیب ایجنٹ کے طور پر اپنا کردار ادا کررہی ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدرراناثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب ایجنٹ کے طور پر اپنا کردار ادا کررہی ہے ،موجودہ نالائق ٹولہ ملک پر مسلط ہے اس ٹولے کو ملک سے دور کیاجائیگا،مشکل وقت (ن) لیگ پر نہیں پاکستان اور عوام پر مشکل وقت ہے ،(ن) لیگ تمام جماعتوں کے Read More

افغانستان میں امن سے پاکستان میں بھی امن ہوگا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی)افغان اعلی سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،دورہ پاکستان کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان نئے مذاکراتی دور کا آغاز کرنا ہے، افغانستان میں امن سے پاکستان میں بھی امن ہوگا ،ہم نے آگے بڑھ کر Read More

ملک بھر میں پرائمری سکول کھولنےکا اعلان

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے (آج) بدھ30ستمبر سے ملک بھر میں پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کرتے واضح کیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا اور جو شرائط پر عملدرآمد نہیں کریں گے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ منگل کو وفاقی وزیراسد عمر کی Read More

مختلف یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی’ آٹا اورگھی غائب

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی)ملک کے مختلف یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اورگھی غائب ہوگیا جس کے بعد عوام اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں یہ اشیا خریدنے پر مجبور ہوگئے۔یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق اوپن مارکیٹ میں چینی،آٹا اور گھی مہنگا ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز پر یہ اشیا سستی ہونے کی وجہ سے ان کی دستیابی Read More

افغان امن عمل،علاقائی ترقی کیلئے ناگزیر ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل، علاقائی ترقی کیلئے ناگزیر ہے ، بہترین مستقبل کیلئے، ہمیں ماضی کی غلطیوں کو بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا ،ہم افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں چاہتے ،ہم مذاکرات کے نتیجے میں افغان عوام کے فیصلے کو سراہیں Read More

عوام نے حکومت کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک سے ہر طرح کی کرپشن کے بیج کو نا پید کرنے کیلئے پر عزم ہیں ،خدارا اپوزیشن اپنی سیاست کیلئے قومی اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹے ،عوام Read More

پی ڈی ایم کی اسٹیڈنگ کمیٹی تشکیل

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے حکومت مخالف تحریک کو آگے بڑھانے کیلئے پی ڈی ایم کی اسٹیڈنگ کمیٹی تشکیل دینے اور گیارہ اکتوبر کو کوئٹہ میں پہلے جلسے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ماہ کمیٹی کے کنوینئر احسن اقبال ہونگے ،ہر جماعت سے دو دو ارکان بطور ممبر لئے جائینگے ،تنظیمی Read More

جڑانوالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
چک نمبر 378 میں محمد احمد نامی نوجوان شخص کو گھر کے چھت پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا ورثا کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں تھی سی پی او فیصل آباد اور وزیر اعلی پنجاب ہمیں انصاف دلائیں ورثاء کی ارباب اختیار سے اپیل Read More

تمام اداروں کو ہم نے سیاسی مداخلت سے پاک کردیاہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ نیب کے معاملات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، حکومت سیاسی انتقام نہیں آئین وقانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے،کر پشن کے ناسور کو جڑوں سے ختم کر نا ہوگا۔وہ گور نر ہائوس لاہورمیں صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجا زعالم اور صوبائی وزیر Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com