7 سال ago
yasir
0
ایک وسیع عریض میدان میں لوگوں کاہجوم لگاہواتھاکان پڑی آوازسنائی نہ دیتی تھی جس طرف بھی نظردوڑائیں ہرطرف انسان ہی انسان نظرآرہے تھے جوغصے میں آگ بگولاہورہے تھے اورایک ہی آوازسنائی دیتی تھی کہ مارڈالوچھوڑنانہیں ختم کردوچشم تصورمیں میں بھی اس ہجوم کاحصہ بن گیااوردیکھتاہوں کہ یہاں بڑی بڑی داڑھیوں والے مولاناصاحبان سے لیکرسکالر’مفکر’نوجوان ‘بوڑھے
Read More