newszine

ضمیر بنام عوام حاضر ہوں

13 سال ago yasir 0
اللہ تعالیٰ نے انسان کو عین فطرت پر پیدا کیا ہے اور جب بچہ اس دنیا میں آتا ہے تو وہ مسلمان اور عین فطرت کا مظہر ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے بڑا ہوتا ہے اور اس کے اردگرد کا ماحول اسے ہندو’ سکھ’ عیسائی’ پارسی’ یہودی یا مسلمان بنا دیتا ہے ۔ بالکل ایسے Read More

سینیٹری بنام سپرپاور

13 سال ago yasir 0
انسانی عقل جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو پھر تکبر’ غرور’ بڑائی اور خدائی دعوے ہونے لگتے ہیںاور ہر کام ہر بات اور عمل میں انسان اپنی ناقص عقل کو عقل کل سمجھنا شروع کر دیتا ہے اور وہ خدا برحق جس نے تمام مخلوقات کو بنایا اور سب کچھ اسی واحد ہستی کے Read More

اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا

13 سال ago yasir 0
آج میرا سوہنا ملک پاکستان زخمی ہے اور آج میں بے حد پریشان ہوں کیونکہ میرا ملک اندرونی اور بیرونی مسائل کا شکار ہے۔ ہم راستہ بھول چکے ہیں۔ ہم اندر سے کھوکھلے ہو رہے ہیں ۔صوبائی خودمختاری کی باتیں ہو رہی ہیں۔ لسانی بنیادوں پر ملک اور صوبوں کو تقسیم کیا جا رہا ہے Read More

ڈی سی او نسیم صادق کے جرائم

13 سال ago yasir 0
فیصل آباد میں تعینات رہنے والے ڈی سی او نسیم صادق کی عوام دوستی’ ترقیاتی کاموں’ ناجائز تجاوزات کے خاتمے’ سڑکوں پر گرین بیلٹیں پارکوں کی تزئین و آرائش و دیگر مفاد عامہ کے بے شمار کاموں کی ایک لمبی فہرست بنتی ہے اور آج اگر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے تمام مکاتب فکر Read More

طاقتور کون؟

13 سال ago yasir 0
چند افراد مل کر گھر بناتے ہی جب یہ تعداد ہزاروں لاکھوں میں چلی جاتی ہے تو یہ افراد کا مجموعہ معاشرہ کہلاتا ہے اس معاشرے میں اچھے’ برے’ نیک’ بدنام’ فاضل اور جاہل’ کمزور اور طاقت سبھی رہتے ہیں۔ ہمارا آج کا موضوع ہے طاقتور کون؟ کیا وہ ملک وہ معاشرہ اور وہ فرد Read More

عشق رسولۖ اور ہماری ذمہ داریاں

13 سال ago Muhammad Usman 0
آج کا موضوع اتنا اہم’ اتنااعلیٰ’ اتنا معتبر اور اتنا عظیم ترین ہے کہ میں اپنی کم علمی’ کم عملی اور کم ہمتی کا برملا اقرار کرتا ہوں کیونکہ دین کی باتیں’ محبت کی باتیں ‘عشق کی باتیںاور سیرت النبیۖ کی باتیں بغیر کسی خاص نسبت کے پرُاثر نہیں بنتیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے Read More

امریکہ اور ناراض بیگم

13 سال ago yasir 0
شہرسے دور ایک گائوں میں لوگ خوش و خرم زندگی کو مزے سے گزار رہے تھے۔ پکے مسلمان تھے’ نماز روزہ اور دینی افکار پر چلنے والے تھے۔ کوئی بھی مسئلہ ہوتا لوگ اس اللہ والے کے پاس آ جاتے جس کا نام عبداللہ تھا اور اپنی بیوی کے ساتھ رہتا تھا۔ خاوند اللہ والے Read More

درس کربلا

13 سال ago yasir 0
تاریخ انسان کی عظیم’ اہم ترین اور مختصر ترین جنگ جو کہ 10 محرم الحرام سن 61 ھجری بمطابق 10 اکتوبر680 عیسوی کو آج سے 1434 سال پہلے کربلا کے میدان میںلڑی گئی ایک طرف راہ حق کی نمائندگی حضرت امام حسین نے کی جن کی کل تعداد 72 نفوس پر مشتمل تھی جس میں Read More

ماپدر سلطان بود

13 سال ago yasir 0
فارسی زبان کی ایک ضرب المثل ہے ”ماپدر سلطان بود” یعنی میرا ابا کبھی بادشاہ ہوا کرتا تھا یہ بھی قابل فخر بات ہے کہ ہم کبھی باعزت اور معاشرے میں اعلیٰ مقام رکھتے تھے لیکن اس سے بھی زیادہ اہم اور قابل فخر بات یہ ہوگی کہ جب میرا باپ میری وجہ سے پہچانا Read More

لیڈر یا لوڈر؟

13 سال ago yasir 0
چند دن پہلے پاکستانی قوم نے 66 واں یوم آزادی بڑی دھوم دھام سے منایا اور ایک زندہ قوم ہونے کا ثبوت پیش کیا کہ خیر سے ہمارا پیارا وطن آج 66 سال کا ہو گیا ہے ۔ آج اگر ہم ان 66 سالوں کا حساب لگائیں ‘ حکمرانوں کے کردار’ عمل’ قول و فعل Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com