newszine

نواز شریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر گئے ہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملزم (نواز شریف) حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر گیا ہے، ملزم لندن میں بیٹھ کر حکومت اور عوام پر ہنستا ہوگا، نہایت شرمندگی Read More

نواز شریف کی زیر صدارت سی ای سی کا اجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے ہونے والے ہر طرح کے احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11اکتوبرکو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کی کامیابی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، شہباز شریف کی گرفتاری قابل مذمت ہے Read More

غلام بن کر نہیں رہوں گا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی بن کر رہوں گاغلام بن کر نہیں، ان چیزوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں،دوٹوک فیصلہ کیا ہے کہ ہم ذلت کی زندگی نہیں جی سکتے، عزت کی زندگی گزاریں گے ،سابقہ Read More

آئی ٹی کے استعمال سے ملکی برآمدات بڑھا سکتے ہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے پیچھے رہنے کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں اشرافیہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ،مجھے امید ہے کہ ہم آئی ٹی اور نوجوانوں کو استعمال کرکے اپنی برآمدات کو بڑھا سکتے ہیں،یکطرفہ ترقی جو ہمارے ملک میں ہوتی ہے اس Read More

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے مختلف پہلوؤں Read More

شہباز شریف 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ،شہباز شریف نے دوران سماعت اپنا دفاع خود کیا ،عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف Read More

برطانوی حکومت کی مدد سےنوازشریف کو واپس لائیں گے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کی مدد سے نوازشریف کو واپس لائیں گے، نوازشریف کو وطن واپس آکر عدالتوں کے سامنے پیش ہونا ہوگا، کرپشن کیسز پر کسی کو معافی ملے گی ، نہ ہی این آراو نہیں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی Read More

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔ رکن قومی اسمبلی چودھری مونس الٰہی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورعوام کو ریلیف دینے کیلئے کئے گئے اقدامات پر بات چیت ہوئی اور ورکنگ ریلیشن کے Read More

منی لانڈرنگ،آصف زرداری اور فریال تالپورپرجرم عائد

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ و پارک لین کیس کی سماعت کی جس Read More

عبوری ضمانت مسترد شہباز شریف گرفتار

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب ) نے شہباز شریف کو احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیا، شہباز شریف کی گرفتاری کی اطلاع Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com