newszine

پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت جو عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،پرویز خٹک

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
نوشہرہ (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان بھر کے عوام نے ملک کی بہتر معیشت اور اپنی آنے والی نسلوں کی روشن مستقبل کی خاطر کرپٹ سیاسی ٹولے کو مسترد کرتے ہوئے ان کی ناکام سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا ہے ،اس لئے عوام نے دیگر Read More

پنجاب حکومت نے طلبا کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے طویل انتظار کے بعد طلبا کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 45لاکھ طلبا بغیر امتحان اگلی جماعتوں میں پروموٹ کردیئے گئے۔ کورونا کے باعث تمام بورڈ امتحانات منسوخ کردیئے گئے تھے، نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبا کو اگلی جماعتوں میں بغیر امتحان ترقی دینے کا Read More

اے پی سی کا مطلب آل پاکستان لوٹ مار کمیٹی، لٹیرے اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اے پی سی کا مطلب آل پاکستان لوٹ مار کمیٹی، لوٹی رقم کو بچانے کیلئے کرپٹ اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ لیں ایماندار Read More

اپٹپما فیصل آباد ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کے سالانہ انتخابات 2020-21 مکمل

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد(کامرس رپورٹر ) آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن اپٹپما فیصل آباد ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کی پانچ نشستوں کے سالانہ انتخابات 2020-2021 مکمل ہو گئے ہیں۔ ممبر الیکشن کمیشن اپٹپما شیخ محمد امجد کی طرف سے غیر حتمی نتائج کے اعلان کے مطابق اپٹپما فیصل آباد ریجنل آفس کے سالانہ انتخابات Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com