newszine

چوبیس گھنٹوں میں 799نئے کرونا کیسز سامنے آگئے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 799 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، مزید 5 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے ، 476 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد Read More

توشہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی)نیب کے گواہ عمران ظفر نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز عدالت میں پیش کر دی۔ جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی، کیس Read More

منفی پراپیگنڈے کے باوجود ہماری برآمدات میں اضافہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ ایک عام خیال یہ ہے کہ نواز شریف کو تب خوشی ہو گی جب پاکستان کی فوج پنجاب پولیس اور آئی ایس آئی سپیشل برانچ بن جائے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا، اے پی Read More

نواز شریف نے افواج پاکستان کیخلاف زہر اگلا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے  ریلوےمیاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے افواج پاکستان کے خلاف زہر اگل کر مودی کا کردار ادا کیا ہے۔ نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لئے عدالتی حکم کے مطابق تمام قانونی آپشنر استعمال کئے جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمن کے احتجاجی مارچ Read More

سارک تنظیم کی کامیابی کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان سارک تنظیم کی کامیابی کیلئے اپنا فعال کر دار جاری رکھے گا ،عوام کی جان اور روزگار بچانے کی ہماری متوازن کوششیں کورونا کے اثرات کم کرنے میں مددگار ثابت ہوئیں،کورونا کے پھیلائوپر قابو پانے کے لئے علاقائی سطح کی سوچ اور اقدامات Read More

کسی پارٹی کو کرپشن کرنے کا لائسنس نہیں دیاجاسکتا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ملک کی نظریاتی اساس پر حملہ کیا ہے محب وطن پارٹیوں کونوازشریف کے ملک دشمن بیانئے کی مذمت کرنی چاہئے، کسی پارٹی کو کرپشن کرنے کا لائسنس نہیں دیاجاسکتا،کرپشن فری پاکستان کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، عمران Read More

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کااجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اراکین کمیٹی کے ساتھ اپنے ناروا رویے پر معافی مانگی اور ہاتھ جوڑ کر کہا کہ مینوں معاف کر دیو ، میں جنوبی پنجاب سے ہوں اور وسطی پنجاب میں آ کر پھنس جاتاہوں ۔قومی Read More

صوبہ پنجاب موجودہ حکومت کے انتقامی ایجنڈے پر ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے غیر قانونی طور پر پنجاب کے پچاس ہزار بلدیاتی نمائندوں کو نوکریوں سے فارغ کیا،سوا سال سے پچاس ہزار نمائندے عدالتی نظام کے دروازے کھٹکھٹارہے ہیں، صوبہ پنجاب موجودہ حکومت کے انتقامی ایجنڈے پر ہے۔ Read More

زمین کے تنازعہ کی وجہ فائرنگ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
قصور (این این آئی)الہ آباد کے نواحی گاوں بونگی کلیاں میں زرعی زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی نے اپنے بیٹوں کے ساتھ ملکر اپنے بھائی اور اس کے چار بیٹوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ ملزمان موقع سے فرار پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں Read More

دو سال کے بعد امپائر کی غیر جانبداری کی یقین دہانی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
کراچی/کوئٹہ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ستمبر کے بعد ستمگر کے دن گنے جائیں گے، حکومت کو جنوری تک کی مہلت اس لیے دی گئی ہے کہ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں اپنا ہوم ورک اور نیٹ پریکٹس مکمل کرسکیں،دو سال Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com