newszine

اپنی بات

14 سال ago Muhammad Usman 0
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ میں رب کریم کا بے حد ممنون ومشکور ہوں جس نے حضرت محمدۖ کے وسیلہ اور مرشد کامل شیخ محمد امین سلسلہ ادریسیہ کے فیضان نظر سے میں ہفت روزہ نوائے بدر کی باقاعدہ اشاعت کا آغازکرسکا اور اس خواہش کے ساتھ کہ Read More

عالم ‘علم اور صنعت کار

14 سال ago Muhammad Usman 0
کفر اور اسلام کی پہلی جنگ میدان بدرمیں ہوئی اور کفار شکست سے دوچار ہوئے’مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ نے عزت سے نوازا۔ سرور کائنات نے قیامت تک کیلئے ایک سنہری اصول کی بنیاد ڈالی اور قیدی ہونے والے کفار کو اس شرط پر رہا کرنے کا حکم دے دیا کہ جو پڑھنا لکھنا جانتے ہیں Read More

! اگر سزائوں پر عمل ہو

14 سال ago Muhammad Azeem ul Badar 0
تاریخ ایسی شخصیات سے بھری پڑی ہے جن کا دور اقتدار دویاچار سال پر محیط رہا لیکن انہوں نے اپنے کردار سے دنیا کا نقشہ بدل دیا۔ خلفائے راشدین کے بعد حضرت عمربن عبدالعزیز جن کا دور حکومت صرف اڑھائی سال پر محیط ہے اور معاشرے میں ہر برائی عروج پر ہے لیکن اقتدار میں Read More

بے حس معاشرہ اور ہمارا کردار

14 سال ago Muhammad Azeem ul Badar 0
ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں آئے روز قتل وغارت گری کی خبریں ‘معاشرتی ناہمواریوں کے رونے’امیر کا غریب پر ظلم’سیاستدانوں کا صرف اپنی کرسی اور اقتدار کیلئے حمایت کا یقین دلانا اور وسیع ترمفاد کانعرہ لگا کر ملک وقوم کو بے وقوف بنانا’جہاں لوگ اخلاق سے گری ہوئی حرکت کو بھی سرسری دیکھیں۔ Read More

ڈینگی مچھر یاشامتِ اعمال

14 سال ago Muhammad Azeem ul Badar 0
تاریخ گواہ ہے کہ زندہ قومیں ہی آزمائشوں اور امتحان کی گھڑیوں میں کامیاب ہوتی ہیں یا امتحان اور مشکلات ہی قوموں کو اپنے مستقبل کو روشن یا تاریک بنانے کا سبب بنتے ہیں۔ جاپان میں تاریخ کا بدترین زلزلہ آیا تو انہوں نے بیرونی دنیا سے امداد لینے سےانکارکردیا اور ہم سو فیصد قابل Read More

ٹی وی چینل اور پاکستان

14 سال ago Muhammad Azeem ul Badar 0
آج کے اس ترقی یافتہ دور میں کہنے کو ہم چاند پر پہنچ چکے ہیں’ایٹم بم بنالیا ہم دنیا کی ساتویں اور اسلامی ممالک کی پہلی ایٹمی طاقت بن گئے اور پاکستان کو اسلام کا قلعہ قرار دیا جاتا ہے۔ ہمارے میڈیا والے بہت طاقتوربن گئے’ہماری عدالتیں آزاد ہیں’ہمارے حکمران ملک اور عوام کا درد Read More

تبدیلی کا عمل

14 سال ago Muhammad Azeem ul Badar 0
یہ قانون فطرت ہے کہ جب بھی کسی قوم ملک جماعت یا گروہ میں تبدیلی ناگزیر ہوجائے تو اللہ تعالیٰ اپنے لوگوں میں سے کسی ایک گروہ یاشخص کو منتخب کرلیتا ہے۔قطع نظر اس کے کہ اس کاماضی کیاتھا جو انہی لوگوں میں سے ہوتا ہے اگرآپ تاریخ کے اوراق پلٹیں تو ظہور اسلام سے Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com