newszine

صرف لاہور شہر کو اٹھایاگیا باقی سب پیچھے رہ گئے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
مہمند(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک دشمن قبائلی علاقے اور خیبر پختون خوا کا انضمام نہیں چاہتا، انتشار پھیلنے کی کوشش کررہاہے، جو پارٹی اندرون سندھ سے آتی ہے وہ کراچی کیلئے کچھ نہیں کرتی ،پنجاب میں بھی ایسا ہی تھا صرف لاہور شہر کو اٹھایاگیا باقی سب پیچھے رہ Read More

پاکستان افغانستان میں سیاسی حل کے لیے ہرممکن مدد کوتیار

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان ے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا،افغانستان سے غیرملکی افواج کاعجلت میں انخلاغیردانش مندانہ ہوگا، دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب ہے،بین الافغان مذاکرات کا دور مزید مشکل ہوسکتا ہے جس کیلئے تحمل اور Read More

صوبائی محکموں کی کارکردگی کیلئےکمیٹیاں تشکیل

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے صوبائی وزراء کی سربراہی میں خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیںـخصوصی کمیٹیاں پالیسی، بجٹ ،اہداف ،اقدامات اورکارکردگی سے متعلق امور کا جائزہ لیں گیـکمیٹیاں متعلقہ محکموں کی کارکردگی کو مزیدبہتر بنانے اور بہترین Read More

طلال چوہدری کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت طلال چوہدری تشدد سے زخمی ہو گئے ،ان کا کندھا اور بازو فریکچر ہوئے جن کا آپریشن کر دیا گیا، طلال چوہدری اپنی پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی کی رہائشگاہ کے باہر زخمی حالت میں پائے گئے ،ریکارڈنگ میں طلال چوہدری Read More

بیرون ملک پاکستانیوں کے کیس جلد نمٹائے جائیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( نمائندہ بدر نیوز ٹی وی )وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا اجلاس منعقدہوا ،جس میں کمیشن کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیاـاجلاس میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن سائوتھ پنجاب کے قیام کی اصولی منظوری دی گئیـوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ جنوبی پنجاب میں او پی سی Read More

شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 28ستمبر تک توسیع

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 28ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر نے شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس Read More

قومی سلامتی میٹنگ کو پبلک کرکے سکیورٹی فیچرز کو تو ڑا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے قومی سلامتی سے متعلق میٹنگ کو پبلک کرکے سکیورٹی فیچرز کو تو ڑا ہے جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے اور عسکری قیادت بھی اس کا نوٹس لے ، شیخ رشید Read More

صبر اور برداشت کا جواب بد سلوکی اور نا انصافی سے دیا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن خصوصی طور پر مسلم لیگ (ن) نے صبر اور برداشت کا مظاہرہ کیا ہے لیکن اس کا جواب بد سلوکی اور نا انصافی سے دیاگیا ،صورتحال کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پر نہیں پہنچنا چاہیے ،(ن) Read More

غریب ملکوں کا مالی استحصال بند کیا جائے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر موثر اقدامات کرنے چاہئیں،وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ایک کھرب ڈالر کی منتقلی ہوتی ہے،اقوام متحدہ کو غیر قانونی رقوم کی منتقل روکنے کے لیے لائحہ عمل بنانا ہوگا،غریب اور ترقی پذیر Read More

اپوزیشن نہ استعفیٰ دے گی،نہ دھرنا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات کرتے رہے ہیں،مولانا ون آن ون ملاقات کا انکار کریں میں تاریخ اور جگہ بھی بتاؤں گا، تمام لیڈر 16 کی رات Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com