newszine

چوبیس گھنٹوں میں 799نئے کرونا کیسز سامنے آگئے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 799 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، مزید 5 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے ، 476 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد Read More

توشہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی)نیب کے گواہ عمران ظفر نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز عدالت میں پیش کر دی۔ جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی، کیس Read More

قومی سلامتی میٹنگ کو پبلک کرکے سکیورٹی فیچرز کو تو ڑا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے قومی سلامتی سے متعلق میٹنگ کو پبلک کرکے سکیورٹی فیچرز کو تو ڑا ہے جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے اور عسکری قیادت بھی اس کا نوٹس لے ، شیخ رشید Read More

صبر اور برداشت کا جواب بد سلوکی اور نا انصافی سے دیا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن خصوصی طور پر مسلم لیگ (ن) نے صبر اور برداشت کا مظاہرہ کیا ہے لیکن اس کا جواب بد سلوکی اور نا انصافی سے دیاگیا ،صورتحال کو پوائنٹ آف نو ریٹرن پر نہیں پہنچنا چاہیے ،(ن) Read More

منفی پراپیگنڈے کے باوجود ہماری برآمدات میں اضافہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ ایک عام خیال یہ ہے کہ نواز شریف کو تب خوشی ہو گی جب پاکستان کی فوج پنجاب پولیس اور آئی ایس آئی سپیشل برانچ بن جائے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا، اے پی Read More

نواز شریف نے افواج پاکستان کیخلاف زہر اگلا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے  ریلوےمیاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے افواج پاکستان کے خلاف زہر اگل کر مودی کا کردار ادا کیا ہے۔ نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لئے عدالتی حکم کے مطابق تمام قانونی آپشنر استعمال کئے جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمن کے احتجاجی مارچ Read More

سارک تنظیم کی کامیابی کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان سارک تنظیم کی کامیابی کیلئے اپنا فعال کر دار جاری رکھے گا ،عوام کی جان اور روزگار بچانے کی ہماری متوازن کوششیں کورونا کے اثرات کم کرنے میں مددگار ثابت ہوئیں،کورونا کے پھیلائوپر قابو پانے کے لئے علاقائی سطح کی سوچ اور اقدامات Read More

غریب ملکوں کا مالی استحصال بند کیا جائے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر موثر اقدامات کرنے چاہئیں،وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ایک کھرب ڈالر کی منتقلی ہوتی ہے،اقوام متحدہ کو غیر قانونی رقوم کی منتقل روکنے کے لیے لائحہ عمل بنانا ہوگا،غریب اور ترقی پذیر Read More

اپوزیشن نہ استعفیٰ دے گی،نہ دھرنا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات کرتے رہے ہیں،مولانا ون آن ون ملاقات کا انکار کریں میں تاریخ اور جگہ بھی بتاؤں گا، تمام لیڈر 16 کی رات Read More

شادی کے بعد معمولات زندگی میں نمایاں تبدیلی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی ) نامور اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ شادی کے بعد معمولات زندگی میں نمایاں تبدیلی آتی ہے اور اس میں توازن رکھنا پڑتا ہے ،صحتمند رہنے کیلئے فٹنس بہت ضروری ہے جس کا میںبہت خیال رکھتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں سعدیہ امام نے کہا کہ ہر لمحے خوش Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com