newszine

ویرات کوہلی پر 12لاکھ روپے کا جرمانہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں کنگز الیون پنجاب کیخلاف شکست کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر سلو اوور ریٹ پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ٹیم نے مقررہ وقت میں 20 اوورز پورے نہیں کیے، کنگز Read More

حسد ایسی بیماری ہے جو آپ کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ کسی سے حسد کر نے سے اس کا کچھ نہیں جاتاالبتہ یہ ایسی بیماری ہے جو آپ کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے ،کسی کے برا چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا اس لئے دوسروں کے بارے میں اپنے دل کو شیشے کی طرح صاف Read More

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کبڈی کا فائنل میچ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام کبڈی کا فائنل میچ ہواجس میں نیشنل اور انٹرنیشنل کبڈی کے نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا کبڈی کا فائنل میچ برابر رہا دونوں ٹیموں کو ایک ایک موٹر سائیکل اور بیس ہزار روپے نقد انعام دیا گیا میچ کے اختتام پر چوہدری محمد رمضان جو Read More

تحصیل آفس جڑانوالہ یا بھوت بنگلہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
تحصیل آفس جڑانوالا کروڑوں روپے ریونیو جمع کرنے والا ادارہ آج خود بدحالی کا شکار ہے انیس سو تیرہ میں بنائی جانے والی یہ بلڈنگ آج کھنڈرات اور بھوت پریت کا بسیرا معلوم ہوتی ہے 107 سالہ بوڑھے کی تحصیل آفس جڑانوالہ کی مخدوش عمارت چھتیں سیڑھیاں کھڑکیاں اور دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے Read More

کافی دیر تک سست بیٹنگ پر دھونی تنقید کی زد میں آگئے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
دبئی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو انڈین پریمیئر لیگ میں چنائی سپر کنگز کی سست بیٹنگ پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ چنائی سپر کنگز کے 39 سالہ کپتان مہندر سنگھ دھونی نے حریف ٹیم راجستھان رائلز کیخلاف متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں ہونیوالے میچ میں 217 کے ہدف Read More

حکومت نے مہنگائی بم گرا کر عوام کا برکس نکال دیا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اوکاڑہ (این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی بم گرا کر عوام کا برکس نکال دیا ہے ، حکومت اپنی نا اہلی کو چھپانے کے لئے عوم کا خون چوس رہی ہے حکومتی غلط پالیسیوں کے باعث آج پاکستان دنیا میں تنہا کھڑا ہے Read More

فیصل آباد دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون قائم کیا ہے،اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ فیصل آباد انڈسٹریل زون Read More

شہبازشریف کے ذہن میں بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے ذہن میں سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے جس کا انہوں نے جواب دینا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے الیکشن اصلاحات پر بلائے گئے حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کے اعلان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے معاون Read More

کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے،کورونا سے لیکر عام آدمی کی صحت، روزگار اور کاروبار کی بحالی Read More

پاکستان افغانستان میں سیاسی حل کے لیے ہرممکن مدد کوتیار

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان ے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا،افغانستان سے غیرملکی افواج کاعجلت میں انخلاغیردانش مندانہ ہوگا، دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب ہے،بین الافغان مذاکرات کا دور مزید مشکل ہوسکتا ہے جس کیلئے تحمل اور Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com