5 سال ago
Muhammad Zeeshan Azeem
0
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے حکومت مخالف تحریک کو آگے بڑھانے کیلئے پی ڈی ایم کی اسٹیڈنگ کمیٹی تشکیل دینے اور گیارہ اکتوبر کو کوئٹہ میں پہلے جلسے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ماہ کمیٹی کے کنوینئر احسن اقبال ہونگے ،ہر جماعت سے دو دو ارکان بطور ممبر لئے جائینگے ،تنظیمی
Read More