newszine

غلام بن کر نہیں رہوں گا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی بن کر رہوں گاغلام بن کر نہیں، ان چیزوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں،دوٹوک فیصلہ کیا ہے کہ ہم ذلت کی زندگی نہیں جی سکتے، عزت کی زندگی گزاریں گے ،سابقہ Read More

آئی ٹی کے استعمال سے ملکی برآمدات بڑھا سکتے ہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے پیچھے رہنے کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں اشرافیہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ،مجھے امید ہے کہ ہم آئی ٹی اور نوجوانوں کو استعمال کرکے اپنی برآمدات کو بڑھا سکتے ہیں،یکطرفہ ترقی جو ہمارے ملک میں ہوتی ہے اس Read More

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
سرگودھا(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرگودھا سنیت مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی کی جانب سے پیش عوامی مسائل کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے سفر کو پسماندہ علاقوں تک لے کر گئے ہیں اور منتخب نمائندوں کے حلقوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں Read More

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جیت کیلئے بہت پرجوش ہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ملتان (این این آئی)گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ ٹیم بلوچستان کے کپتان حارث سہیل نے کہا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جیت کیلئے بہت پر جوش ہیں ، ٹائٹل جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے ۔گزشتہ سال ایونٹ کی فائنلسٹ ٹیم بلوچستان کے کپتان حارث سہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس ایونٹ Read More

فروغ اد ب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر ہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور (این این آئی ) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فروغ اد ب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر ہیں ،میری ذاتی رائے ہے کہ دور حاضر میں کتاب بہترین دوست ہے جو زندگی گزارنے کے لئے راستے کا تعین کرتی ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بد قسمتی سے Read More

جڑانوالہ میں پولیو کے خلاف ٹیموں کی تشکیل

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ہر پاکستانی کا فرض ہے مشکلات کے باوجود ہم انشاءاللہ پولیو کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوں گے کرونا کی وجہ سے پولیو پروگرام کچھ دیر کے لیے ملتوی کئے گئے تھے جس کو آپ جیسے پورا کرنے کی کوشش کی جا رہی Read More

نیب ایجنٹ کے طور پر اپنا کردار ادا کررہی ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدرراناثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب ایجنٹ کے طور پر اپنا کردار ادا کررہی ہے ،موجودہ نالائق ٹولہ ملک پر مسلط ہے اس ٹولے کو ملک سے دور کیاجائیگا،مشکل وقت (ن) لیگ پر نہیں پاکستان اور عوام پر مشکل وقت ہے ،(ن) لیگ تمام جماعتوں کے Read More

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے مختلف پہلوؤں Read More

افغانستان میں امن سے پاکستان میں بھی امن ہوگا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد(این این آئی)افغان اعلی سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،دورہ پاکستان کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان نئے مذاکراتی دور کا آغاز کرنا ہے، افغانستان میں امن سے پاکستان میں بھی امن ہوگا ،ہم نے آگے بڑھ کر Read More

ملک بھر میں پرائمری سکول کھولنےکا اعلان

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے (آج) بدھ30ستمبر سے ملک بھر میں پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کرتے واضح کیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا اور جو شرائط پر عملدرآمد نہیں کریں گے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ منگل کو وفاقی وزیراسد عمر کی Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com