newszine

پارلیمنٹ سے ایف اے ٹی ایف بلز منظور

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
بل پیش کرنے کی تحریک پر رائے شماری کے دوران اپوزیشن ارکان کا احتجاج اور شور شراباحکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔وزیر انچارج اس وقت وزیراعظم ہیں مشیر تحریک پیش نہیں کرسکتے رضا ربانی کا اعتراض قانون میں کوئی ایسی قدغن نہیں ہے نہ ہی کوئی عدالتی فیصلہ موجود Read More

ہٹلر کا ساتھی اور جنگی مجرم

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
برطانوی حکومت نےمفتی اعظم فلسطین سید امین الحسینی کو ہٹلر کا ساتھی اور جنگی مجرم قرار دے رکھا تھا جبکہ قائداعظم مفتی صاحب کو مالی امداد دیا کرتے تھے اس عالم دین کے ساتھ تحریک پاکستان کی قیادت کا تعلق ان سب کے منہ پر ایک زوردار تھپڑ ہے جو قائداعظم کوانگریزوں کا ساتھی قرار Read More

یوشی ہیڈے سوغاکو مبارکباد

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
چاپان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر میں عزت مآب جناب یوشی ہیڈے سوغاکو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاک-جاپان دوستی سمیت دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے اشتراک میں مزید تقویت کیلئے انکے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں Read More

ہائی کورٹ پولیس افسروں کو گشت کرنے کا حکم

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کے سینئر افسروں کو ہر ضلع میں روزانہ دو گھنٹے رات کو گشت کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس میں کہا کہ صوبے کے لوگوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے میاں آصف محمود اور Read More

وحشیوں کو سرعام پھانسی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
زینب شہید بیٹی کے والد محترم حاجی محمد امین انصاری آج ملاقات کےلیے تشریف لائے۔ زینب الرٹ قانون میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرموں کو لازمی پھانسی کی سزا دینے کی ہماری آئینی ترمیم کی حمایت کی۔ ایسے وحشیوں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق قانون سازی پر ہم نے اتفاق Read More

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے انتخابات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے کارپوریٹر ایسوسی ایٹ کلاس کے الگ الگ انتخابات ہوئے جس میں نیشنل گروپ اور یونائیٹڈ گروپ نے بھی حصہ لیا جب کہ کامیابی نیشنل گروپ کے حصے میں آئی پولنگ کے عمل کو دیکھنے اور جائزہ لینے کے لیے صحافی وکلاء سول سوسائٹی اور مختلف این جی اوز نے Read More

وزیر اعظم عمران خان لاہور کے لیے روانہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب اور گورنر پنجاب وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم لاہور میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبے میں امن وامان، اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور ان کی قیمتوں اور فلاحی منصوبوں پر بریفنگ دی Read More

آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور مارکیٹنگ ٹرینڈز

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
موبائل اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس بہت زیادہ استعمال ہو رہی ہے۔ جیسا کہ آج کل ٹیکنالوجی میں ترقی کی رفتار ہے ممکن ہے کہ شاید مستقبل میں کبھی موبائل فونز روبوٹ کی شکل اختیار کر لیں اور ہماری دنیا میں ہر جگہ میسر ہوں۔ موبائلز کی آرٹیفیشل انٹیلی جینس میں بہت Read More

عمران خان کہیں دکھائی نہیں دے رہا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
جب قوم کو سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، اسی وقت غائب ہوجانا وزیراعظم کے طورپر عمران خان کا وطیرہ اور پہچان بن چکی ہے۔ عوام موٹر وے سانحہ کے نتیجے میں جب خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں، ایسے میں عمران خان کہیں دکھائی نہیں دے رہا، وہ اپنے خوابوں کی دنیا میں Read More

گوجرہ میں افسوسناک واقعہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ریلوے پھاٹک گوجرہ سے نامعلوم عمر رسیدہ شخص کی نعش برآمد ریسکیو 1122اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ منتقل کردیاتا حال لاش کی شناخت نہ ہو سکی Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com