newszine

سائلین بہاولپور ڈی پی او کی راہ تکتے رہ گئے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
بہاول پور کے علاقہ قائم پور کی کھلی کچہری میں آنے والے سائلین ڈی پی او کی راہ تکتے رہ گئےجبکہ متعلقہ تھانہ نے سب اچھا کی رپورٹ پیش کر دیپولیس کے رویے اور ظلم کے خلاف سائلین نے بدر نیوز ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شکایات کے انبار لگا دیئے بہاول پور کے Read More

بلدیہ وہاڑی کو میونسپل پروگرام کے تحت مشینری کی فراہمی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
پنجاب میونسپل پروگرام کے تحت بلدیہ وہاڑی کو 4 ٹریکٹر اور ایک ری ونچنگ مشین بھی مہیا کر دئیے گئے ری ونچنگ مشین اور ٹریکٹرز کا افتتاح فیڈریشن چیمبر آف کامرس زاہد اقبال چوہدری اور چیف آفیسر بلدیہ راؤ نعیم خالد نے کیا Read More

نواز شریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر گئے ہیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملزم (نواز شریف) حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر گیا ہے، ملزم لندن میں بیٹھ کر حکومت اور عوام پر ہنستا ہوگا، نہایت شرمندگی Read More

پنجاب میں پرائمری سکولوں کی تعداد36ہزار کے قریب ہے

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کے باعث تقریباًسات ماہ بعد تیسرے مرحلے میں پرائمری سکولز بھی کھول دئیے گئے، تعلیمی اداروں میں حکومت کے طے کردہ ایس او پیز کے تحت انتظامات کیے گئے۔بچوں کو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ،کلاس کی آدھی تعداد ایک دن آئے گی جبکہ باقی دوسرے دن حاضری یقینی بنائے Read More

فیصل آباد میں جسمانی فٹنس فری ٹریننگ کیمپ کا آغاز

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان ملٹی مارشل آرٹس کے زیر اہتمام 2ماہ کیلئے فری ٹریننگ کیمپ کا افتتاح ہونے جارہا ہے جس میں یوگا ‘جمناسٹک ‘کراٹے ‘باکسنگ و دیگر کھیلوں کی فٹنس ٹریننگ ہوگی ۔2مہینے عصر تا مغرب لگا تار کلاسز ہوں گی پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ ٹرینر بچوں کو جسمانی فٹنس کی تربیت دیں Read More

نواز شریف کی زیر صدارت سی ای سی کا اجلاس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے ہونے والے ہر طرح کے احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11اکتوبرکو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کی کامیابی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، شہباز شریف کی گرفتاری قابل مذمت ہے Read More

ن’لیگ باہر چلی گئی’ش لیگ اندرہوگئی،صرف’م لیگ رہ گئی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے جس پر ان کی گرفتاری عمل میں آئی،(ن)لیگ باہر چلی گئی، (ش)لیگ اندر ہو گئی، صرف (م)لیگ رہ گئی ہے جو اب کھل کر اپنا کھیل کھیل رہی ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے Read More

نیب کوبی آرٹی مالم جبہ فارن فنڈنگ کیس نظر نہیں آتا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹر ی جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، قومی احتساب بیورو ایک آنکھ سے محروم ہے اسے صرف اپوزیشن نظر آتی ہے، اس کی حکومت کو دیکھنے والی آنکھ اندھی ہوچکی ہے، حکمرانوں سے نجات تک Read More

حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنیکا فیصلہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسلام آباد (این این آئی)موٹر وے سانحہ کے بعد حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنیکا فیصلہ کرلیا ۔ بدھ کو وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو اہم ٹاسک سونپ دیا ، پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا،نیشنل ایمرجیسی ہیلپ لائن Read More

شاہد خان عباسی نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تعیناتی کے کیس میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے اور متعلقہ ریکارڈ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ تعیناتی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق نیب نے منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com