newszine

سیاسی بدزبانیا ں

7 سال ago yasir 0
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک بادشاہ کوخیال آیاکہ اپنے وزیرخاص کاامتحان لیاجائے تواس کودربارعالیہ میں بلایاگیااورکہاکہ مجھے اس دنیامیںجو سب سے اچھی چیزاس کانام بتائواگرتم جواب نہ دے سکے توتجھے قتل کردیاجائیگااورتیرے بال بچوں کے بھی سرقلم کردیئے جائیںگے وزیرموصوف بہت پریشان ہوااورجواب دینے کیلئے دودن کی مہلت مانگ لی جس پربادشاہ سلامت Read More

بیل گاڑی ‘پاکستان اوربابارحمتے

7 سال ago yasir 0
دیہاتی ماحول سے آشنالوگ جانتے ہیں کہ جب کسان اپنے گڈے(بیل گاڑی) پربیٹھ کراپنے کھیتوں میں جاتاہے اوروہاں سے چاراکاٹ کراس بیل گاڑی پررکھ کرواپس آتاہے تواس کے گھر میں ایک پالتوں جانوربیل گاڑی کے عین نیچے بڑے فخرسے خراماں خراماں چل رہاہوتاہے اوریوں محسوس کرتاہے کہ جیسے بیل گاڑی پررکھاہواچارااس کے کندھوں پرہے اوروہ Read More

مقدمہ بنام عمران خان

7 سال ago yasir 0
ہمارے دیہاتوں میں بزرگ یہ مثال دیاکرتے ہیں کہ اس درخت کوکاٹ ڈالوںجس پر آ کرالوبیٹھتاہوبرصغیرپاک وہندمیں الوکونحوست کی علامت سمجھاجاتاہے اوراس کادرخت پرآکربیٹھنانیک شگون نہیں سمجھاجاتاجبکہ یورپ اورمریکہ میں الوکوذہانت اورہوشیاری کی علامت کے طورپردیکھاجاتاہے دوبارہ اپنے وطن عزیزپاکستان میں آتے ہیں حالیہ عمران کاجلسہ خواتین کارقص ‘مخالفین اوردین کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں Read More

ذمہ دارکون ؟

8 سال ago yasir 0
میری نظروں کے سامنے وہ سنہری دورگزر رہاہے اورمیں چشم تصورمیں دیکھتاہوں کہ دنیا اسلام کی سب سے بڑی مملکت خدادادکے خلیفہ اور امیرالمومنین حضرت عمرفاروق فرماتے ہیں کہ اگر دریائے فرات کے کنارے کتابھوک سے مرگیاتو اس کاحساب عمرسے لیاجائے گا 22 لاکھ مربع میل سے زیادہ کاعلاقہ جس میں مسلمانوں کے علاوہ دیگرمذاہب Read More

بت پرست مسلمان

8 سال ago yasir 0
حضرت محمدۖ کی احادیث مبارکہ اورقرآن کریم سورةاامبیاء میںواضح طورپرملک شام کوبرکت والاکہاگیاہے آپۖسرکارکے فرمان کے مطابق قیامت والے دن میدان حشربھی ملک شام کی سرزمین پرلگے گااوریہ بھی کہ ملک شام میں ایک بڑی جنگ ہوگی جس میں بلآ خر مسلمان فتح یاب ہوں گے اورتمام دنیا سے مسلمانوں کے قافلے اس جنگ میں Read More

دھرنے والوں کوسلام

8 سال ago yasir 0
خالق کائنات کایہ روزازل سے اصول رہاہے کہ جس کواس فانی دنیامیں جتنابرامنصب عطاکیاجاتاہے اسی نسبت سے اسکی آزمائش کی جاتی ہے انبیاء کرام کی زندگیاں ہمارے سامنے ہیں تاریخ اسلام کاسنہری دورمیں ہمیں آگاہی دیتاہے نبیۖ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے 63سالہ زن دگی میں مصائب وآلام کانہ ختم ہونے والاسلسلہ آپ Read More

بلیسنگ فرائیڈے

8 سال ago yasir 0
کبھی اے نوجوان مسلم تدبر بھی کیاتونے ؟ کہ تو گردوں کاہے ایک ٹوتا ہوا تارا ہم نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہماری سوچ فکراوردانش پرافرنگ کے نقوش ابھررہے ہیں اورہرغیراسلامی غیرسماجی اوردیارغیرسے آنے والی ہررسم کواپنے اوپرلازم کرلیتے ہیں بغیرتحقیق کیے کہ آیااس کاتعلق کسی بھی طورپراسلامی شعاراوربحیثیت مسلمان ہمارے لیے کس حدتک Read More

کافر’منافق یامسلمان

8 سال ago yasir 0
گزرے وقتوں کی بات ہے کہ ایک بادشاہ اپنی رعایاکابہت خیال رکھتاتھااوراس کے ملک میں کسی قسم کی کرپشن اوربددیانتی نہ تھی اللہ کاکرناکہ بادشاہ فوت ہو گیا اور اسکا بیٹا تخت پربیٹھ گیاجوکہ بادشاہی امورسے ناواقف تھااس کیمشیروں اور وزیروں نے غلط مشورے دے کراسے اوربھی نااہل ‘سست اوربے کارکردیاتھاالغرض اس مک میں بے Read More

”کھوتے کھانی قوم ”

8 سال ago yasir 0
روزاول سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے ہمارادین اورقرآن اس بات کی گواہی دیتاہے کہ اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت کواس قت تک نہیںبدلتا جب تک وہ قوم خوداپنے حالات کوبدلنے کی کوشش نہیں کرتی قرآن پاک میں جگہ جگہ ان قوموں کاذکرکیاگیاہے جن پرعذاب نازل ہوااوروہ تباہ کردی گئیں وجہ سوائے نافرمانی کے Read More

برما’ہم اوریوم دفاع

8 سال ago yasir 0
گاؤںمیں بابے مست کامیلہ تھاہرطرف لوگوں کاہجوم تھاکہیں کبڈی کھیلی جارہی تھی کہیں گھوڑے دوڑرہے تھے نوجوان لڑکیاں چوڑیاں اورجیولری خریدررہی تھیں الغرض ہرکوئی اپنی مستی میں مست تھادورگراونڈ میں فٹ بال میچ کھیلاجارہاتھا ایک چھوٹی سی عمرکے معصوم بچے نے گاؤں کے سرپنچ سے پوچھاباباجی یہ سارے لوگ مل کراس فٹ بال کوکیوں ماررہے Read More
PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com