5 سال ago
Muhammad Azeem ul Badar
0
فیصل آباد( آن لائن )اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے الائیڈ ہسپتال کی پارکنگ میں مریضوں ولواحقین کو پرچی فیس کی مد میں لوٹنے والے مافیا کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے استغاثہ دائر کرادیا۔الائیڈ ہسپتال میں سرکاری پارکنگ فیس دس روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ مافیامریضوں کے لواحقین سے زبردستی تیس
Read More