بحرین مجلس اعزا شبیہ ذوالجناح کے جلوس

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

پوری دنیا کی طرح بحرین میں بھی نواسہ رسول امام حسین اور شہدائے کربلا کو پرسہ دینے کے لئے مجالس کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر کرونا سے بچاؤ اور سوشل ڈیسٹنسنگ کا خاص خیال رکھا گیا