بلدیہ وہاڑی کو میونسپل پروگرام کے تحت مشینری کی فراہمی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

پنجاب میونسپل پروگرام کے تحت بلدیہ وہاڑی کو 4 ٹریکٹر اور ایک ری ونچنگ مشین بھی مہیا کر دئیے گئے ری ونچنگ مشین اور ٹریکٹرز کا افتتاح فیڈریشن چیمبر آف کامرس زاہد اقبال چوہدری اور چیف آفیسر بلدیہ راؤ نعیم خالد نے کیا