جڑانوالہ واپڈا کی غنڈہ گردی کے خلاف عوام کا احتجاج
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
واپڈا سٹی سب ڈویژن عوام کی جانوں سے کھیلنے لگا کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی تمام تر ذمہ داری ایکسین واپڈا ساجد ندیم اور ایس ڈی او شفقت اللہ پر ہوگی غلہ منڈی پاکستانی گیٹ کے قریب مین روڈ پر ٹرالی لگا کر تھری فیز ٹرانسفارمر کو دو فیز میں تبدیل کر دیا گیا کاروباری لوگ اور عوام الناس واپڈا کی غنڈہ گردی سے شدید پریشان